• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی روڈ نمبر 8 میں چھری کے وار سے 38 سالہ بابو ولد امیر بخش زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق واقعہ جھگڑے کے دوران پیش آیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید