93 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کے احکامات

April 02, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر سے 93 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کے احکامات جاری کردیے،ملتان کے 4 انسپکٹرز بھی اے ایس آئی بنادیے گئے،اے ایس آئی بنائے جانے والوں میں خرم خان ،ریاض گیلانی،عمیر سبحانی اور مبشر شامل ہیں۔