ایم کیو ایم لندن کا مفرور سابق یونٹ انچارج گرفتار

May 26, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی نے ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے مفرور سابق یونٹ انچارج کورنگی سیکٹر وصی احمد خان عرف کاشف کو کورنگی کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔