کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلفٹن بلاک ون میں واقع بنگلہ سے ملنے والی 45سالہ محمد آصف خان ولد محمد عارف خان کی لاش اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے بتایا ہے کہ متوفی بزنس مین تھا اور کاروبار میں نقصان کے باعث اپنی والدہ کے گھر پر تیز دھار آلے سےاپنے ہاتھ کی رگ کاٹ کر مبینہ خود کشی کرلی ۔