کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے گلستان جوہر بلاک 6 اسکیم 36میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کیا گیا ، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی الطاف گوہر میمن نے کہا کہ قابضین کیخلاف بھرپور طاقت سے نمٹا جائیگا۔