• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی، عملے کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت نے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں ، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ نے تمام ضلعی، تعلقہ اور بنیادی صحت مراکز کو الرٹ رہنے اور ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈکس سمیت تمام عملے کو چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید