کراچی (پ ر) امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا عبدالرحمٰن سلفی کی ہدایت پر پروفیسر ساجد میر کی غائبانہ نماز جنازہ 9 مئی کو بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ادا کی جائے گی۔