کڈنی اینڈلیور انسٹی ٹیوٹ کے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

May 27, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ملازمین کے اعزاز میں تقریب ہوئی ۔ تقریب کے دوران پروفیسر غیاث الدین، ڈاکٹر نجم اور ڈاکٹر امجد کو لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔