عقیدہ ختم نبوت اسلام کی جان اورروح ہے،علماء

May 28, 2023

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے مبلغ مولانا عبدالنعیم،مولانا عبدالشکور یوسف، مولانا ظہیراحمد قمر، مولانا شیراحمد، مولانا زاہد مدثر، قاری شفیق الرحمن نے درو س ختم نبوت دیتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ہمارے دین کی جان اور اسلام کی روح ہے ختم نبوت اور ناموس رسالت تحفظ اہم دینی شعبہ ہے امت عقیدہ ختم نبوت پر تاقیامت پہرہ دیتی رہے گی ۔قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے کا سہرا تما م مکاتب فکر کے علماء کے سرپر سجتا ہے، پاکستان غلامان مصطفی ؐکی سرزمین ہے،قادیانیوں کی ملک پاکستان میں غیرقانونی سرگرمیوں کا نوٹس لیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ قوانینِ ناموس رسال اور تحفظ ختم نبوت بہت ہی حساس قوانین ہیں۔ ان قوانین کو نقصان پہنچانے کے لیے جو کوئی بھی جسارت کرنے کی کوشش کرے گا ۔