جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت

May 29, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں بہاولپور میں زیادہ سے زیادہ 39.2 کم سے کم 25.6، رحیم یارخان میں زیادہ سے زیادہ 38.6، کم سے کم 28، خان پور میں زیادہ سے زیادہ 38 کم سے کم 27.5، بہاولنگر میں زیادہ سے زیادہ 36 کم سے کم 23.5 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 36.3 کم سے کم 26.8 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 38 کم سے کم 25 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 36.5 کم سے کم 22.4 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔