اچھرہ: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

May 29, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ کے علاقےشمع سٹاپ پر نامعلوم شخص کی لاش ملی، 60 سالہ شہری فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں پایا گیا ۔