• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ڈی اے رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات واپس لئے جائیں، سردار رحیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے سانگھڑ ضلعی بار کاؤنسل کے جنرل سیکریٹری حسنین نظامانی ، فنکشنل لیگ تحصیل کے صدر علی حسن نظامانی ، منتخب کونسلر الہ بخش خاصخیلی اور دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کرنے فنکشنل لیگ سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ وقار حسین جٹ ، سنی نظامانی اور دیگر رہنماؤں کو بلاجواز گرفتار کرنے کی سخت مذمت کی اور کہا کہ جی ڈی اے رہنمائوں کے خلاف دہشت گردی کےمقدمات واپس لئے جائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید