مشہور فلم اسٹار ثنا فخر کی شوہر سے علیحدگی، خلع لے لی

May 31, 2023

لاہور( جنگ نیوز) مشہور فلم سٹار اداکارہ ثناء فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعدلاہور کی مقامی عدالت سے خلع لے لی ہے.

اس سلسلے میں ہے میں سنا فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع موثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے .

یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تین مہینے ثناء فخر اور اس کے سابق شوہر فخرامام کو متعدد دفعہ آمنے سامنے بیٹھنے کی کوشش کی گئی لیکن صلح کروانے میں کامیابی نہ ہوئی ہے .

ذرائع نے مزید بتایا کہ ثناء فخر کو لاہور میں ایک گھر اس کے شوہر کی طرف سے دیا گیا تھا جبکہ نکاح کے وقت اگر سن آف آکر طلاق لے گی تو دو کروڑ روپے ادا کرے گی جس پر دونوں پارٹیوں میں اختلافات تھے تاہم یونین کونسل نے قانون کے مطابق ثنافخر کی درخواست پر طلاق کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔