پیٹرولنگ پولیس میں کوٹہ ختم کردیا گیا

June 02, 2023

ملتان(سٹافرپورٹر)آئی جی پنجاب نے پیٹرولنگ پولیس کے متعلق کوٹہ ختم کر دیااب ضلع پولیس سے سب انسپکٹر پیٹرولنگ پولیس میں ٹرانسفر نہیں ہوں گےآئی جی پنجاب نے تمام آر پی اوز کو مراسلہ جاری کردیا۔