ہائیکورٹ، ایم پی او کے تحت نظر بندی، شہریوں کی درخواست پر محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری

June 03, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی کے الزام میں ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف چار شہریوں کی درخواست پر محکمہ داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔