محکمہ صحت، ہیٹ ویو اور مون سون کے پیش نظر ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد

June 03, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ صحت سندھ نے ہیٹ ویو اور مون سون کے پیش نظر ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین صرف میٹرنٹی ، میڈیکل، اسٹڈی،حج ،عمرے اور ایکس پاکستان چھٹی لے سکیں گے۔