اسلامی جمعیت طلبہ کا عافیہ کی رہائی کیلئے مظاہرہ

June 03, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کیا ، طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ناظم لاہور ڈاکٹر معاذ سعید نے کہا کہ حکومت فوری ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا بندوبست کرے۔