ریہڑی بانوں کوقانونی تحفظ دینے کیلئے ان کی رجسٹریشن کی جائے، وزیر بلدیات

June 03, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ روزی کمانے کے لئےریہڑی بانوں کوقانونی تحفظ دینے کے لئے ان کی رجسٹریشن کی جائے اورلائسنس جاری کرنے کے لئےقانون سازی کی جائے۔