خواتین مقابلہ حسن کی مسلم معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں، راغب نعیمی

June 03, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ خواتین کے مقابلہ حسن کی مسلم معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں، حیا اورپردہ عورت کازیور ہے ۔ وہ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔