پی ایچ اے، شالیمار باغ اور مقبرہ جہانگیر کی خوبصورتی کا پلان تیار

June 03, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)محکمہ آرکیالوجی کی استدعا،پی ایچ اے نے شالیمار باغ اور مقبرہ جہانگیر کی خوبصورتی کا پلان تیار کر لیا،جن کے داخلی راستوں پر گرین ایریا بنائے جائیں گے،جس کے لیے 15 لاکھ 30 ہزار روپے کا تخمینہ لگا گیاہے۔