سید حیدرعلی شاہ کا جہانگیرترین کی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ

June 04, 2023

پشاور(نمائند ہ خصوصی )پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سید حیدر علی شاہ باچا نے جہانگیر ترین کی طرف سے بنائی جانے والی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے گلشن سادات اکبر پورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئ کی ملک دشمن و عوام دشمن کاروائیوں کے بعد ملک ضسے محبت کرنے