پی پی رہنما راؤ ساجد علی کی آصف علی زرداری سے ملاقات

June 05, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمینآصف علی زراریسے پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ملتان کے جنرل سیکرٹری وپی پی 213 کے امیدوار راؤ ساجد علی نے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات میں کی، اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اس وقت پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں اصافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک سے سیاسی جماعتوں کے متحرک اور فعال کارکن پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔