پورٹ قاسم پر کھڑے 40 برس پرانے جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا

June 05, 2023

کراچی (ایجنسیاں) پورٹ قاسم پر کھڑے جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے، جو بحری جہازوں کوچینل میں لانے کے کام کرتا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔