• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمد شدہ گاڑیوں پر ایک سالہ نان ٹرانسفر پابندی فوری ختم کی جائے، میاں شعیب احمد

ٹوکیو(عرفان صدیقی)آل پاکستان کار ڈیلرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن (اے پی ڈی اے) کے چیئرمین میاں شعیب احمد نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے مطالبہ کیا ہے کہ گفٹ اور ٹرانسفر آف ریزیڈنس اسکیم کے تحت درآمد شدہ گاڑیوں پر عائد ایک سالہ نان ٹرانسفر پابندی فوری ختم کی جائے۔اے پی ڈی اے کی جانب سے 21 ستمبر 2026 کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ وزارت تجارت نے ایس آر او 61(I)/2026 کے تحت یہ پابندی عائد کی، لیکن گاڑیوں کی خرید و فروخت بدستور جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید