• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائیویٹ حج اسکیم کیخلاف شکایات، وزارت مذہبی امور نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت عازمین حج کی جانب سے موصول ہونے والی ان شکایات کا نوٹس لے لیا جن میں بعض عازمین نے بتایا ہے کہ حج پورٹل پر متعلقہ ٹور آپریٹر کی نشستیں دستیاب ظاہر ہونے کے باوجود رابطہ کرنے پر انہیں کوٹہ مکمل ہونے کا بتایا جا رہا ہے،وزارت مذہبی امور نے وارننگ دی ہے کہ معلومات کو چھپایا نہ جایا جا ئے ۔ دستیاب نشستوں سے انکار نہ کیا جا ئے بصورت دیگر ان کی رجسٹریشن معطل یا منسوخ کی جا سکتی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید