کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر خاران اور دو محافظوں سمیت چار لاپتہ افراد کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔ ڈیرہ بگٹی سے اغواء ہونے والے دو کرکٹر کھلاڑیوں کو بھی رہا نہیں کیا گیا ہے جبکہ مستونگ پنہچپائی سے اغواء ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا۔