• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔ تقریب میں سینیٹر وقار مہدی نے سینیٹر ندیم بھٹو کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا تقریب میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں آصف خان، صدیق اکبر، ثریا جتوئی، انیلا انصاری، شبنم لغاری، اکبر مرزا، عباس نقوی، اور دیگر کی شرکت تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درازی عمر کی دعا کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید