• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ احسن آباد، بیوی کا والد اور ڈاکٹر عمر کے بھائی کی کراچی آمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )احسن آباد گھر سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاش ملنے کا معاملہ، خاتون مہوش کے والد جمشید اقبال اور ڈاکٹر عمر کے بھائی ابوبکر کراچی پہنچ گئے۔ جاں بحق افراد کا جنازہ اور تدفین آج ہی کی جائے گی۔ تدفین سائٹ سپرہائے تھانے کے ساتھ متصل قبرستان صدیق آباد قبرستان میں کی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید