نوشکی( نامہ نگار) سیکورٹی خدشات کے پیش نظر فورسز کے اہلکاروں نے دوپہر ایک بجے کے قریب دکانیں مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند کرا دئیے۔ دکانیں بند ہونے کی وجہ سے دیہی علاقوں کے باشندوں اور دکان داروں نے گھروں کا رخ کرلیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق فائرنگ اور تھریٹ کی وجہ سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دکانیں بند کرائی گئیں۔