سی ای او ہیلتھ ملتان کا دیہی مرکز صحت شیر شاہ کا دورہ

June 06, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے گزشتہ روز دیہی مرکز صحت شیر شاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولتوںکا جائزہ لیا، اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ملتان نے ڈسپنسر کو ہدایت جاری کی کہ تمام ادویات پر ہیلتھ سینٹر کی مہر لگائی جائے۔