اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، سنی علماء کونسل

June 07, 2023

لاہور(خبرنگار)صدر سنی علما کونسل پنجاب مولانا اشرف طاہر اور مولانا حافظ حسین احمدنے مشترکہ بیان میں کہا کہ علماء سلامتی کے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،جی پی او چو ک پر دفاع پاکستان کونسل کی کانفرنس میں اداروں سے بھر پور یکجہتی کا مکمل اظہار ہو گا،10جو ن کو ہونیوالی استحکام پاکستان کانفرنس میں ہر غیور پاکستانی اپنی شرکت کو یقینی بنائے۔