5 روز قبل اغوا بچے کا سراغ نہ لگایا جاسکا

June 07, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لائنز ایریا سے پانچ روز قبل اغوا ہونے والے بچے کا سراغ نہ لگایا جا سکا ،پولیس نے ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔