مبینہ رشوت کی عدم ادائیگی پر بیٹے کیخلاف مقدمہ، والدہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

June 08, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس اہلکاروں کے خلاف مبینہ طور پر رشوت کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بیٹے پر مقدمہ درج کرنے کے اقدام پر بوڑھی والدہ انصاف کے لئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پہنچ گئیں اور ایس ایچ او تھانہ کلری سمیت 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کردی۔