دی گیلپ کلب سمر بیچ پولو ٹورنامنٹ

June 09, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)دی گیلپ کلب سمر بیچ پولو ٹورنامنٹ ٹیم گرین نےجیت لیا، ٹورنامنٹ کلفٹن کے ساحل پر کھیلا گیاجس میں 9ٹیموں نے شرکت کی،فائنل ٹیم گرین اور ٹیم بلیک کے مابین کھیلا گیا،فائنل میں ٹیم گرین نے ٹیم بلیک کو 2- 6گول سےشکست دی ۔