لعل جان جعفر کو اضافی چارج تفویض

June 10, 2023

کوئٹہ( این این آئی) چیف سیکر ٹری عبد العزیزعقیلی کے اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان کے احکامات کی روشنی میں اسپیشل سیکر ٹری وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ لعل جان جعفر کو سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا اضافی چارج تفویض کر دیا گیاہے۔