عام انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص

June 10, 2023

اسلام آباد (جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے۔ دستاویز کے مطابق عام انتخابات کیلئے 48 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بات وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے دوران بتائی۔