کشمیری طلباء وطالبات میں لیب ٹاپس تقسیم کرنیکی تقریب

June 10, 2023

لاہور( جنرل رپورٹر) نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباو طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مختلف تعلیمی درسگاہوں میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے طلباو طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے۔ڈاکٹر محمود ایاز ،پروفیسر الفرید ظفر بھی موجود تھے۔