کراچی( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی سیکٹر الیون ایل میںدو موٹر سائیکلوں پر سوار تین ملزمان دن دیہاڑے شہری سے موبائل فون اور نقدی لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے ۔