گریڈ ٹو کرکٹ: ایبٹ آباد اور کوئٹہ کی پہلی فتح

September 21, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ گریڈ ٹو میں ایبٹ آباد اور کوئٹہ ریجن نے پہلی کامیابی حاصل کی جبکہ اسلام آباد اورحیدرآباد نے مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی۔ حیدرآباد نے 8 وکٹ سے فتح اپنے نامکی۔