• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر16 دکانیں سر بمہر

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنرز نے گرانفروشی پر 16500جرمانہ اور دو دکانیں سیل کر دیں۔ انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سولہ دکانیں سیل ، آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید