کراچی( اسٹاف رپورٹر )پاکستان بازار پولیس نے جوئے ،سٹّے کا نیٹ ورک آپریٹ کرنے والے ملزم سمیر کو گرفتار کرلیا۔ملزم اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 اکبر شہید چوک کے قریب چھپ کر جوا/سٹّہ آپریٹ کررہا تھا۔