فائزہ عباسی مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تعینات

September 24, 2023

لاہور (کورٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب نے فائزہ عباسی ایڈووکیٹ کو جوائنٹ سیکرٹری تعینات کر دیا، صدر رانا ظفر اقبال نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔