• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی اور صوبے کی ترقی کے لئے شانہ بشانہ کام کریں گے، وائس چانسلر

پشاور(جنگ نیوز) زرعی یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے نئے تعینات سیکرٹری ہائرایجوکیشن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا ارشد خان اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا داؤد خان کے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے ان کو گلدستے پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور یونیورسٹی میں جاری نصابی و ہم نصابی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا۔
پشاور سے مزید