کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب گزشتہ روز پانچ روزہ دورے پر نیدر لینڈ روانہ ہو گئے کے ایم سی ذرائع کے مطابق وہ میئر کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ ان کی وطن واپسی 29 ستمبر کو ہو گی ان کی عدم موجودگی میں ڈپٹی میئر تما معاملات دیکھیں گے۔