• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کے اضافے سے 3274ڈالر سے بڑھ کر 3282ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کے اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 240 روپے ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت 3782 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔
ملک بھر سے سے مزید