• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ایم سی کی سڑکوں پر آج سے پارکنگ فیس ختم ہو جائے گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس پر منگل سے پارکنگ بالکل مفت ہوگی مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے روان سال فروری میں، شہریوں کے لیے پارکنگ مفت کرنے کا اعلان کیا تھا نوٹیفکیشن جاری کرکے پارکنگ فیس کا بوجھ شہریوں سے ہٹا دیا جائے گا مئیر کراچی نے کہا تھا کہ کے ایم سی کو 4 سے 5 کروڑ روپے کی پارکنگ فیس کی ضرورت نہیں ہے اب کے ایم سی اپنے پیروں پر کھڑی ہے 106 مرکزی سڑکوں میں سے 46 پر پارکنگ فیس مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔
ملک بھر سے سے مزید