ملک کی کشتی کو منجدھار سے نکالنےکیلئے اتحادکامظاہرہ کرنا ہوگا ،ندیم پہلوان

September 27, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ق لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر پاکستان کی کشتی کو منجدھار سے نکالنا ہے تو سب کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا ،چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کا علم بلند کیا ہے۔