لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے صدف افتخار اورفرحت صغیر کوفارمیسی،صبیحہ ظفر، آمنہ بی بی،طاہرہ جبیں اورزبیدہ خانم کوایجوکیشن،حرا اعجاز کوفارمیسی ، سارہ اسلم کومائیکروبائیولوجی،محمد حسن کوزوالوجی، شہباز احمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔