• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ سے دستبردار

ڈینی ویٹ—فائل فوٹو
ڈینی ویٹ—فائل فوٹو

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔

ڈینی ویٹ ویمن بی بی ایل کے لیے ٹیم پرتھ اسکارچرز کا حصہ تھیں۔

اس حوالے سے پرتھ اسکارچرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈینی ویٹ کی جگہ متبادل اوور سیز پلیئر کو تلاش کیا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید