پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندے جرائم کی بڑھتی شرح کی وجہ قرار

September 28, 2023

اسلام آباد (پی پی آئی) غیرقانونی افغان باشندوں کو پاکستان میں متعدد جرائم کی بڑھتی شرح کی اہم وجہ قرار دے دیا گیا ، خیبرپختونخواافغان پناہگزینوں کی غیرقانونی سرگرمیوں سے سب سیزیادہ متاثرہے، اغوا ء ، منشیات فروشی ، غیرقانونی اسلحہ، ٹریفک حادثات، اسمگلنگ و دیگر جرائم میں ملوث ہیں اور 21 افغانوں کو سزائے موت دی گئی جبکہ خیبرپختونخوا کی جیلوں میں 432کے مختلف مقدمات زیرسماعت ہیں۔